Quran Al Kareem — ASO

提供 Rohullah Najafi AppTrack Ninja。

Quran Al Kareem القران الکریم

دنیا کی اکثر زبانوں میں قرآنِ مجید کے مختلف تراجم ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ زبان و بیان کی عہد بہ عہد تبدیلی کا تقاضا ہے کہ ہر دور اور عصر میں نیا ترجمہ سامنے آئے اور عقل و فہم اور فکر و نظر کا دروازہ کھٹکھٹائے اور شعور انسانی کو بیدار کرے۔ الحمد للہ میری یہ دیرینہ خواہش پایۂ تکمیل تک پہنچ رہی ہے اور قرآن مجید و فرقان حمید کا سادہ آسان اور عام فہم زبان میں ترجمہ حاضر خدمت ہے۔ قارئین کرام فیصلہ کریں گے کہ میری سعی کتنی مقبول ہے۔ سید تلمیذ حسنین رضوی

カテゴリ: Books, Reference

のキーワード可視性、ランクイン検索語、日次の順位変動。 Quran Al Kareem.

Loading…
Quran Al Kareem — ASO | AppTrack Ninja