Quran Al Kareem

퍼블리셔 Rohullah Najafi AppTrack Ninja.

Quran Al Kareem القران الکریم

دنیا کی اکثر زبانوں میں قرآنِ مجید کے مختلف تراجم ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ زبان و بیان کی عہد بہ عہد تبدیلی کا تقاضا ہے کہ ہر دور اور عصر میں نیا ترجمہ سامنے آئے اور عقل و فہم اور فکر و نظر کا دروازہ کھٹکھٹائے اور شعور انسانی کو بیدار کرے۔ الحمد للہ میری یہ دیرینہ خواہش پایۂ تکمیل تک پہنچ رہی ہے اور قرآن مجید و فرقان حمید کا سادہ آسان اور عام فہم زبان میں ترجمہ حاضر خدمت ہے۔ قارئین کرام فیصلہ کریں گے کہ میری سعی کتنی مقبول ہے۔ سید تلمیذ حسنین رضوی

카테고리: Books, Reference

의 App Store 순위, 스크린샷, 추정, 유사 앱. Quran Al Kareem.

Loading…