Saheefa Sajadiyya صحیفہ سجادیہ — ASO
퍼블리셔 Rohullah Najafi AppTrack Ninja.
امام زین العابدینؑ کی دعائیں
صَحیفہ سجّادیہ امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جسے آپؑ نے امام محمد باقر علیہ السلام اور زید بن علی کو املا فرمایا۔ یہ کتاب قرآن اور نَہجالبلاغہ کے بعد شیعہ مکتب کی اہم ترین مکتوب میراث شمار ہوتی ہے اور "اخت القرآن" اور"اِنجیل اہل بیتؑ" جیسے ناموں سے پہچانی جاتی ہے۔ اسے صحیفہ کاملہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے دعاؤں کے اس عظیم مجموعہ کی موبائل ایپلیکیشن جامعۃ الکوثر اور مرکز افکار اسلامی کے اشتراک سے پیش خدمت ہے۔
카테고리: Education
의 키워드 가시성, 순위 검색어, 일일 순위 변동. Saheefa Sajadiyya صحیفہ سجادیہ.