Saheefa Sajadiyya صحیفہ سجادیہ
Yayıncı Rohullah Najafi AppTrack Ninja’da.
امام زین العابدینؑ کی دعائیں
صَحیفہ سجّادیہ امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جسے آپؑ نے امام محمد باقر علیہ السلام اور زید بن علی کو املا فرمایا۔ یہ کتاب قرآن اور نَہجالبلاغہ کے بعد شیعہ مکتب کی اہم ترین مکتوب میراث شمار ہوتی ہے اور "اخت القرآن" اور"اِنجیل اہل بیتؑ" جیسے ناموں سے پہچانی جاتی ہے۔ اسے صحیفہ کاملہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے دعاؤں کے اس عظیم مجموعہ کی موبائل ایپلیکیشن جامعۃ الکوثر اور مرکز افکار اسلامی کے اشتراک سے پیش خدمت ہے۔
Kategoriler: Education
için App Store sıralamaları, ekran görüntüleri, tahminler ve benzer uygulamalar. Saheefa Sajadiyya صحیفہ سجادیہ.