Markaz Ul Mustafai
퍼블리셔 Shafaqat Ali AppTrack Ninja.
مرکز المصطفائی – مساجد و مدارس کا منظم نیٹ ورک مرکز المصطفائی ایک ایسی ایپ ہے جو آپ کو دینِ اسلام کی سربلندی، مساجد کی تعمیر و ترقی، اور مدارس کے قیام کے لیے جاری مہمات سے جوڑتی ہے۔ یہ ایپ "مرکز المصطفائی" تنظیم کے زیرِ اہتمام ہونے والے تمام فلاحی اور تعمیراتی کاموں کی مکمل تفصیلات اور شفافیت آپ کے سامنے لاتی ہے۔ ہمارا مقصد ایک ایسا منظم نیٹ ورک قائم کرنا ہے جہاں ہر مسلمان باآسانی دین کی خدمت میں اپنا حصہ ملا سکے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ نہ صرف مختلف شہروں اور علاقوں میں بننے والی مساجد اور مراکز کی لائیو اپڈیٹس دیکھ سکتے ہیں، بلکہ اس کارِ خیر کا حصہ بھی بن سکتے ہیں۔ ایپ کی اہم خصوصیات: منصوبوں کی…
카테고리: Education, Reference
의 App Store 순위, 스크린샷, 추정, 유사 앱. Markaz Ul Mustafai.