کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat
By Farhan Mahmood on AppTrack Ninja.
Authentic Islamic BooksLibrary
’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ مجلس التحقیق الاسلامی کا پراجیکٹ ہے جو اس وقت اردو زبان میں پی ڈی ایف اسلامی کتب کا دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔جہاں موضوعاتی انڈیکس کی سہولت کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتب کو پیش کیا جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک نئی کتاب اپلوڈ کی جاتی ہے اور یہ سلسلہ 2008ء سے جاری ہے۔ اور اب تک قریب دس ہزار کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے اور فری ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ سائٹ پر موجود کتب کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ویزیٹر کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ایک موضوع پر موجود ت…
Categories: Books, Reference
App Store rankings, screenshots, estimates and similar apps for کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat.