Professor Hafiz Ahmed Yar
By Farhan Mahmood on AppTrack Ninja.
پروفیسر حافظ احمد یارؒ
یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی، مرکزی انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ پروفیسر حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے سربراہ تھے۔ آپ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی کے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ آپ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین کی تدریس کی جن میں عربی ادب، لغات و اعرابِ قرآن، مطالعہ قرآن حکیم کامنتخب نصاب اور ترجمہ و تفسیر شامل ہیں۔ مطال…
Categories: Books, Education
App Store rankings, screenshots, estimates and similar apps for Professor Hafiz Ahmed Yar.