ادارہ برائے مطالعہِ کتاب مقدس

By Biblical Missions International on AppTrack Ninja.

ادارہ برائے مطالعہِ کتاب مقدس، قارئین کو بائبل مقدس اردو میں پڑھنے اور اس کی تحقیق کی اجازت دیتا ہے، بلکہ تحقیق کے لئے جدید سہولتوں کے علاوہ، ولیم میکڈونلڈ جیسے نامور مصنفین کی لفظ بہ لفظ تفسیریں بھی مہیا کرتا ہے۔ مصنفین کی تفسیریں دیکھنے کے لئے صرف آیت پر کلک کریں اور ساتھ ہی ، کلیدالکتاب برائےعلم الکتاب کے حوالہ جات پر کلک کیجیئے۔ آپ سوشل میڈیا پر بھی آیات بھیج سکتے ہیں۔

Categories: Education

App Store rankings, screenshots, estimates and similar apps for ادارہ برائے مطالعہِ کتاب مقدس.

Loading…