mohaddis — ASO
By Farhan Mahmood on AppTrack Ninja.
Hadith Islamic App
یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔اس ایپلیکیشن پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں، تاکہ عوام الناس بھی حدیث کے حکم سے بخوبی واقف ہو سکیں۔اس ایپلیکیشن پر اب تک حدیث کی چھ معروف کتابیں (صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ اورسنن النسائی) صحاح ستہ اپلوڈ کی جاچکی ہیں،جامع ترمذی کے علاوہ باقی پانچ کتب کے دو دو اُردو تراجم اپلوڈ ہیں، جامع ترمذی کا فی الوقت ایک ہی اردو ترجمہ…
Categories: Books, Education
Keyword visibility, ranked search terms and daily position movement for mohaddis.